the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ملک کی ثقافتی دارالحکومت کہا جانے والاشہروارانسی ہولی سے پہلے انتخابی رنگ میں سرابورنظر آیا۔وزیر اعظم نریندر مودی، اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو، کانگریس کےنائب صدر راہل گاندھی، بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی)کی صدر ماياواتي آج یہاں انتخابی جلسے اور روڈ شو کر رہے



ہیں۔مسٹر مودی پہلے سے مقرر وقت پر اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی پہنچے اور تین روزہ انتخابی پروگراموں کا آغازمیں لنکا میں واقع کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے مرکزی دروازے بھارت رتن مهامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کرکےانتخابی روڈ شوکے ذریعے شروع کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.